Brailvi Books

خُلَاصَۃُ النَّحْو
63 - 107
تمرین  (1)
	س:.1مفرد تابع اور مضاف تابع سے کیا مراد ہے؟ س:.2منادی مبنی بر علامت رفع کے توابع کا کیا حکم ہے؟ س:.3منادی معرب کے توابع کا کیا حکم ہے ؟ س:.4منادی کی تاکید لفظی، بدل اور معطوف (بغیر أَلْ) کا کیا حکم ہے؟
تمرین  (2)
غلطی کی نشاندہی کیجیے۔  .1منادی مبنی بر علامت رفع کے ہرتابع پر رفع اور نصب دونوں  جائز ہیں۔ .2منادی معرب کا ہر تابع منادی کے مطابق ہوگا۔ .3ہر منادی کی صفت پر رفع اور نصب دونوں  جائز ہیں۔ 
تمرین  (3)
(الف)اِعراب اور بناء کے اعتبار سے توابع منادی کا حکم بیان فرمائیے۔
	۱۔یٰۤاَیُّہَا الْاِنۡسٰنُ مَا غَرَّکَ بِرَبِّکَ الْکَرِیۡمِ۔   ۲۔أَ بَکْرُ ذَا الْفَضْلِ أَحْسِنْ اِلٰی مَنْ أَسَائَ۔ ۳۔یٰجِبَالُ اَوِّبِیۡ مَعَہٗ وَالطَّیۡرَ۔   ۴۔یَا أَحْمَدُ الْکَرِیْمُ۔  ۵۔أَ زَیْدُ الْکَاتِبُ الدَرْسِ۔  ۶۔یَا طُلَّابُ أَجْمَعُوْنَ۔  ۷۔یَا مُحَمَّدُ وَأَحْمَدُ۔  ۸۔ ہَیَا عَارِفُ وَعَبْدَ اللہِ۔  ۹۔یٰۤاَیُّہَا الْمُزَّمِّلُ۔  ۱۰۔یٰۤاَیَّتُہَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّۃُ۔
(ب)درج ذیل جملوں  میں  غلطی کی نشاندہی فرما ئیے ۔
	۱۔یَا رَجُلُ رَجُلَ۔    ۲۔أَیَا ہٰذَا الْوَلَدَ۔   ۳۔أَ عَبْدَ اللہِ بِشْرًا۔   ۴۔یَا مُحَمَّدُ وَأَبُوْ عَبْدِ اللہِ۔  ۵۔ہَیَا عَبْدَ الرَحْمٰنِ بْنُ نُعْمَانَ۔   ۶۔أَيْ خَالِدُ الْعَاقِلِ۔ ۷۔یَا بَکْرُ ذُو الْفَضْلِ وَالْإِحْسَانِ۔   ۸۔یَا رَجُلُ طَالِعُ جَبَلًا۔