Brailvi Books

خُلَاصَۃُ النَّحْو
61 - 107
تمرین  (1)
	س:.1اغراء اور تحذیر کسے کہتے ہیں ؟ س:.2تحذیر اصل میں کیا ہوتاہے؟ س:.3اغراء و تحذیر کی کتنی اور کون کونسی صورتیں  ہیں  اور فعل کا حذف کب واجب ہے؟ س:.4تحذیر ضمیر مخاطب ہو تو محذر منہ کون کونسے طریقوں  سے آتاہے؟
تمرین  (2)
غلطی کی نشاندہی کیجیے۔  .1جسے کسی کام پر ابھارا جائے اسے اغراء کہتے ہیں۔ .2جسے ما بعد سے ڈرایا جائے اسے تحذیر کہتے ہیں۔ .3اغراء اور تحذیر کا فعل ناصب ہمیشہ وجوبًا محذوف ہوتاہے۔ .4اغراء یاتحذیر معطوف علیہ ا ور معطوف بھی ہوتاہے۔
تمرین  (3)
(الف)اغراء و تحذیرالگ کیجیے اور بتایئے کہ فعل کا حذف واجب ہے یا جائز۔
	۱۔اَلْجِدَّ فَاِنَّہٗ طَرِیْقُ الْفَلَاحِ۔  ۲۔اَلْخِیَانَۃَ اَلْخِیَانَۃَ۔   ۳۔اَلْفَرَائِضَ۔  ۴۔اَلْاِخْلَاصَ وَالْأَمَانَۃَ۔  ۵۔اِیَّاکِ أَنْ تَغْتَابِيْ۔  ۶۔اَلْغِیْبَۃَ وَالنَمِیْمَۃَ۔  ۷۔اَلْمُحَرَّمَاتِ۔  ۸۔اَلْعَمَلَ اَلْعَمَلَ۔  ۹۔اِیَّاکَ مِنَ الْکِذْبِ۔  ۱۰۔اَلتَوَاضُعَ فَاِنَّہٗ یَرْفَعُ الْاِنْسَانَ۔  ۱۱۔اَلْحَسَدَ فَاِنَّہٗ یَأْکُلُ الْحَسَنَاتِ۔   ۱۲۔اِیَّاکُمْ وَالتَبَاغُضَ۔
(ب)درج ذیل جملوں  میں  غلطی کی نشاندہی فرما ئیے ۔
	۱۔اِتَّقِ الشَتْمَ الشَتْمَ۔    ۲۔الْعِلْمُ وَالْوَقَارُ۔   ۳۔بَاعِدْ اِیَّاکَ مِنَ الْیَأْسِ۔ ۴۔أَلْزِمِ الْعَفْوَ وَالْکَرَمِ۔   ۵۔أُحَذِّرُ اِیَّاکَ مِنَ الضَالِّ فَاِنَّہٗ یُضِلُّکَ۔  ۶۔نَحُّوْا اِیَّاکُمْ أَنْ تُدَاہِنُوْا فِي الدِیْنِ۔   ۷۔اُطْلُبِ الصَدَاقَۃَ الصَدَاقَۃَ۔