Brailvi Books

خُلَاصَۃُ النَّحْو
55 - 107
تمرین  (1)
	س:.1تنازع فعلین کسے کہتے ہیں ؟ س: .2تنازع کی کتنی اور کون کونسی صورتیں  ہیں ؟ س: .3جب دوسرے فعل کو عمل دیں گے تواس کی کیا تفصیلات ہوں گی؟  س:.4اگر پہلے فعل کو عمل دیں  تو اس کی کیا تفصیل ہے؟
تمرین  (2)
غلطی کی نشاندہی کیجیے۔  .1تنازُع صرف فعلوں  میں  ہوتاہے۔ .2دوسرے فعل کو عمل دیں گے تو پہلا فعل واحد ہی رہے گا۔ .3تنازُع کی صرف دو صورتیں  ہیں۔
تمرین  (3)
(الف)درج ذیل جملوں  میں  بتائیں  کہ اسم ظاہر میں  عمل کس کو دیا گیاہے۔
	۱۔طَلَبَ مِنِّيْ فَقِیْرٌ وَکَفَاہٗ دِرْہَمًا۔   ۲۔نَصَرُوْنِيْ وَنَصَرْتُ الْقَوْمَ۔   ۳۔قَامَ وَصَلُّوا الْمُسْلِمُوْنَ   ۴۔یَزُوْرُوْنَنِيْ وَأَزُوْرُ الْمُعَلِّمِیْنَ۔  ۵۔ضَرَبَتْ وَأَکْرَمْنَ الْبَنَاتُ۔  ۶۔اٰتُوۡنِیۡۤ اُفْرِغْ عَلَیۡہِ قِطْرًا۔  ۷۔جَاءَ ا وَنَصَحَنِي رَجُلَانِ۔ ۸۔اِشْتَرَیْتُ وَقَرَأْتُ ’’خُلَاصَۃَ النَحْوِ‘‘۔  ۹۔طَالَعْتُ وَسَرَّنِيَ الْکِتَابَ۔
(ب)درج ذیل جملوں  میں  غلطی کی نشاندہی فرما ئیے۔
	۱۔ضَرَبْتُ خَالِدًا وَأَکْرَمْتُ خَالِدًا۔   ۲۔أَکْرَمَ وَأَحْسَنَ الزَیْدَانِ۔ ۳۔دَعَوْتُ إِلَی الْخَیْرِ وَأَہَانُوْنِي الْقَوْمُ۔   ۴۔نَصَرَا وَأَکْرَمُوا الزَیْدَانِ۔  ۵۔عَلَّمَنِيْ وَعَظَّمْتُ الْمُعَلِّمِیْنَ۔  ۶۔نَصَرَا وَأَکْرَمَا الْعَمْرَانِ۔  ۷۔سَمِعْنَ وَأَطَعْنَ الْمُسْلِمَاتُ۔  ۸ ۔طَلَبَ الْإنْسَانُ وَأَہَانَتْہٗ الْمَالَ۔