تمرین (1)
س:.1اسمِ مفعول کسے کہتے ہیں ؟ س:.2اسم ِمفعول کون کونسی چیزوں میں کیا عمل کرتاہے؟ س:.3اسمِ مفعول کے عمل کے لیے کتنی اور کون کونسی شرطیں ہیں ؟ س:.4ثلاثی مجرد اورغیر ثلاثی مجرد سے ا سمِ مفعول کس وزن پر آتا ہے؟
تمرین (2)
غلطی کی نشاندہی کیجیے۔ .1جس اسم پر فعل واقع ہوا ہو اُسے اسم مفعول کہتے ہیں۔ .2اسم مفعول کے عمل کی پانچ شرطیں ہیں۔ .3اسم مفعول ‘فاعل کو رفع اورچھ اسماء کو نصب دیتا ہے۔ .4اسم مفعول صرفمَفْعُوْلٌ کے وزن پر آتاہے۔
تمرین (3)
(الف)درج ذیل جملوں میں اسم مفعول کے عمل کی نشاندہی کیجیے۔
۱۔أَ مُکْرَمٌ جَعْفَرٌ عِلْمًا؟ ۲۔جَاءَ الْمَشْدُوْدُ یَدُہٗ؟ ۳۔قَامَ الْمُعْطٰی وَلَدُہٗ عِلْمًا۔ ۴۔عَلِيٌّ مُطَہَّرَۃٌ ثِیَابُہٗ۔ ۵۔ہَلْ مَغْفُوْرٌ ذَنْبُہٗ۔ ۶۔ہٰذَا رَجُلٌ مَحْمُوْدٌ أَفْعَالُہٗ۔ ۷۔فَرِیْدٌ مَبِیْعَۃٌ غِلْمَانُہٗ۔ ۸۔خَالِدٌ مَشْہُوْرٌ شَجَاعَتُہٗ۔
(ب)درج ذیل جملوں میں غلطی کی نشاندہی کیجیے۔
۱۔خَالِدٌ مَنْصُوْرٌ أَخُوْہٗ أَمْسِ۔ ۲۔ہِنْدٌ مَفْقُوْدَۃٌ عِقْدُہَا۔ ۳۔جَاءَ رِجَالٌ مَحْمُوْدٌ۔ ۴۔ہٰذِہٖ دَارٌ مَفْتُوْحَۃٌ بَابُہَا۔ ۵۔جَاءَ وَلَدَانِ مَسْرُوْرَانِ أُمُّہُمَا۔ ۶۔رَأَیْتُ شَجَرَۃً مَمْدُوْدًا۔ ۷۔مُعْطًی فَقِیْرٌ دِرْہَمًا۔ ۸۔قَامَ رِجَالٌ مَہْزُوْمٌ۔ ۹۔مَسْمُوْعٌ صُرَاخُ طِفْلٍ۔ ۱۰۔ہَاتَانِ بِنْتَانِ مَعْرُوْفَتَانِ ذَکَاوَتُہُمَا۔