Brailvi Books

خُلَاصَۃُ النَّحْو
12 - 107
تمرین  (1)
	س:.1اسمِ فاعل اور اسم مبالغہ کسے کہتے ہیں ؟  س:.2اسم ِفاعل کونسی چیزوں  میں  کیاعمل کرتا ہے؟  س:.3اسمِ فاعل کے عمل کی کتنی اور کون کونسی شرطیں  ہیں  ؟  س:.4اسمِ فاعل اور اسم مبالغہ کس وزن پر آتے ہیں ؟  س:.5کس صورت میں  اسمِ فاعل مذکر اور مؤنث دونوں  طرح آسکتاہے؟ 
تمرین  (2)
غلطی کی نشاندہی کیجیے۔  .1جس اسم کے ساتھ فعل قائم ہو وہ اسم فاعل ہے۔  .2اسم فاعل کے عمل کی چھ شرطیں  ہیں۔  .3ہر اسم فاعل ‘فاعل کو رفع اورصرف چھ اسماء کو نصب دیتا ہے۔
.4اسم مبالغہفَعَّالٌیافَعْلٌ کے وزن پرہی آتاہے۔
تمرین  (3)
(الف)درج ذیل جملوں  میں  اسم فاعل اور اسم مبالغہ کے عمل کی نشاندہی کیجیے۔
	۱۔أَ مُکْرِمٌ بَکْرٌ ضَیْفَہٗ؟   ۲۔جَاءَ الْقَائِمُ أَخُوْہٗ؟   ۳۔قَامَ الرَجُلُ الْمُعْطِي الْمَسَاکِیْنَ۔  ۴۔خَالِدٌ ذَاہِبٌ صَدِیْقُہٗ۔  ۵۔ہَلْ غَفَّارٌ أَبُوْہٗ الْاِسَاءَۃَ۔  ۶۔ہٰذَا رَجُلٌ فَطِنٌ أَبْنَاؤُہٗ۔ ۷۔یَخْطُبُ الْقَائِدُ رَافِعًا صَوْتَہٗ۔ ۸۔بَکْرٌ عَلَّامَۃٌ أَبَوَاہٗ۔
(ب)درج ذیل جملوں  میں غلطی کی نشاندہی کیجیے۔ 
	۱۔خَالِدٌ نَاصِرٌ أَخَاہٗ أَمْسِ۔ ۲۔جَلَسَ الْقَاضِي الْعَالِمُ بِنْتُہٗ۔  ۳۔جَائَ رِجَالٌ رَافِعُوْنَ غُلامُہُمْ صَوْتَہٗ۔ ۴۔ذَہَبَ خَلِیْفَۃٌ عَالِمَۃٌ وَلَدُہٗ۔  ۵۔جَائَ وَلَدَانِ لَاعِبَانِ أُخْتُہُمَا۔  ۶۔ہٰذَا طَلْحَۃُ الشَاعِرُ أُمُّہٗ۔  ۷۔فَازَتْ بِنْتَانِ مُجْتَہِدَتَانِ مُعَلِّمَتُہُمَا۔  ۸۔ضَارِبٌ رَجُلٌ وَلَدًا۔  ۹۔قَامَ رِجَالٌ مُؤْمِنٌ۔  ۱۰۔نَاصِرٌ زَیْدٌ فَقِیْرًا۔   ۱۱۔اَلشَمْسُ دَائِرٌ فِيْ یَوْمٍ دَوْرَۃً۔