Brailvi Books

کراماتِ شیر خدا
95 - 96
ہے :’’شرک‘‘،اللہ تَعَالٰی کی اُلُوہِیَّت میں  کسی کو شریک جاننا جیسے مجوسی(یعنی آتَش پرست) اللہ عَزَّوَجَلَّ کے سواواجب الوجود مانتے ہیں یا اللہ عَزَّوَجَلَّ کے علاوہ کسی کو عبادت کے لائق جاننا جیسے بتوں  کے پجاری۔                            (شرح عقائد نسفیہ ص۲۰۱)
میں  قرباں  اِس ادائے دستگیری پر مِرے آقا
مدد  کو  آگئے جب بھی پکارا   یا رسولَ اللہ 
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! 	صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
طالبِ غمِ مدینہ و بقیع و مغفرت و
بے حساب  جنّت الفردوس  میں آقا کے پڑوس کا طالب
 
۱۶رمضان المبارک۱۴۳۳ھ
05-08-2012
یہ رسالہ پڑھ کر دوسرے کو دے دیجئے
شادی غمی کی تقریبات،اجتماعات،اعراس اور جلوسِ میلاد و غیرہ میں مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ رسائل اور مدنی پھولوں پر مشتمل پمفلٹ تقسیم کرکے ثواب کمائیے ، گاہکوں کو بہ نیتِ ثواب تحفے میں دینے کیلئے اپنی دکانوں پر بھی رسائل رکھنے کا معمول بنائیے ، اخبار فروشوں یا بچوں کے ذریعے اپنے محلے کے گھر گھر میں ماہانہ کم از کم ایک عدد سنتوں بھرا رسالہ یا مدنی پھولوں کا پمفلٹ پہنچاکر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچائیے اور خوب ثواب کمائیے۔