فرمایا : اگر ایک ہو تو بھی ۱ {۶} جس کی تین بیٹیاں یا تین بہنیں ہوں یا دو بیٹیاں یا دو بہنیں ہوں پھر وہ اُن کی اچھی طرح پرورش کرے اور ان کے مُعامَلے (مُ۔عَا۔مَلے) میں __سے ڈرتارہے تو اُس کیلئے جنت ہے ۲؎{۷} جس کی تین بیٹیاں یا تین بہنیں ہوں اور وہ ان کے ساتھ اچھا سُلوک کرے تو وہ جنت میں داخل ہوگا۳؎ {۸} جس نے اپنی دو بیٹیوں یا دو بہنوں یا دو رشتے دا ر بچیوں پر ثواب کی نیّت سے خرچ کیا یہاں تک کہ __ انہیں بے نیاز کر دے(یعنی ان کا نِکاح ہوجائے یا وہ صاحِب مال ہوجائیں یا ان کی وفات ہو جائے ) تووہ اس کیلئے آگ سے آڑ ہوجائیں گی۔ (مسند امام احمد بن حنبل ج۱۰ص ۱۷۹ حدیث ۲۶۵۷۸)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(24) اندھی لڑکی
ایک ماہنامے میں دی گئی عبرت ناک حکایت کچھ یوں ہے کہ دو سگی بہنوں نے اپنی اولاد کے رشتے آپس میں طے کئے ، لڑکی کی نظر کمزور تھی جس کی وجہ سے وہ چشمہ لگاتی تھی ۔کچھ عرصے بعد دونوں بہنوں کے درمیان اختلافات نے سر اٹھایا ، بات یہاں تک پہنچی کہ ایک بہن دوسری سے کہنے لگی : میں اپنے صحیح سلامت بیٹے کی شادی تمہاری اندھی بیٹی سے نہیں کرسکتی ۔ یہ سن کر دوسری بہن کے دل پر گویا تیروں کی
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینہ
۱ : معجم الاوسط ج۴ص۳۴۷حدیث ۶۱۹۹مُلَخّصاً ۲ : ترمذی ج ۳ ص ۳۶۷ حدیث ۱۹۲۳ ۳؎ : تر مذی ج ۳ ص ۳۶۶ حدیث۱۹۱۹