Brailvi Books

قسط 5: علم وحکمت کے 125مَدَنی پھول تذکرہ امیرِ اہلسنّت
98 - 100
کیجئے۔بشمول اِس رسالے کے دعوتِ اسلامی کے دیگر رسائل ، کتب ،کیسٹیں  اور V.C.D,S دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ  www.dawateislami.net پر پڑھے اور حاصِل کئے جا سکتے ہیں  ۔ برائے کرم! روزانہ فکرِ مدینہ کے ذَرِیعے مَدَنی اِنعامات کا رسالہ پُر کرکے ہر مَدَنی ماہ (یعنی ہجری سن والے مہینے)کے ابتِدائی دس دن کے اندر اندر اپنے یہاں  کے ذِمّے دار کو جمع کروانے کا معمول بنا لیجئے اِنْ شَاءَ اللہُ عَزَّوَجَلَّ  اسکی بَرَکت سے ایمان کی حفاظت ،گناہوں  سے نفرت اور اِتّباعِ  سنّت کا جذبہ بڑھے گا۔ ہر اسلامی بھائی اپنا یہ مَدَنی ذِہن بنائے کہ ’’ مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں  کی اِصلاح کی کوشش کرنی ہے‘‘ اِنْ شَاءَ اللہُ عَزَّوَجَلَّ۔ اپنی اِصلاح کے لئے مَدَنی اِنعامات پر عمل اور ساری دنیا کے لوگوں  کی اِصلاح کی کوشش کے لئے مَدَنی قافِلوں  میں  سنّتوں  بھرا سفر کرنا ہے۔
صَلُّوْ ا عَلَی الْحَبِیب ! 	صلَّی اللہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد


خبردار: غیبت حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے
غیبت کے خلاف اعلانِ جنگ ہے
نہ غیب کریں گے نہ غیبت سنیں گے۔
اِنْ شَاءَ اللہُ عَزَّوَجَلَّ