بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط
نام کتاب: حرص
پیش کش : مجلس المدینۃ العلمیۃ(شعبہ اِصلاحی کتب)
ِ طباعتِ اول: جُمَادی الاُخریٰ۳۳۴۱ھ مئی2012ء
طباعتِ دوم: محرم الحرام ۴۳۴۱ھ دسمبر 2012ء تعداد:15000
طباعتِ سوم: ربیع الثانی ۴۳۴۱ھ مارچ 2013ء تعداد:15000
ناشِر: مَکْتَبَۃُ الْمَدِینہ باب المدینہ (کراچی)
تصد یق نامہ
تاریخ:۲۲جُمَادی الاُخریٰ ۳۳۴۱ھ حوالہ: ۸۷۱
الحمد للّٰہ رب العٰلمین والصلٰوۃ والسلام علٰی سید المرسلین وعلی اٰلہ واصحا بہ اجمعین
تصدیق کی جاتی ہے کہ کتاب
’’ حرص ‘‘
(مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ) پر مجلسِ تفتیشِ کتب ورسائل کی جانب سے نظرثانی کی کوشش کی گئی ہے۔مجلس نے اسے عقائد،کفریہ عبارات،اخلاقیات،فقہی مسائل اور عربی عبارات وغیرہ کے حوالے سے مقدور بھر ملاحظہ کر لیا ہے،البتہ کمپوزنگ یا کتابت کی غلطیوں کا ذمہ مجلس پر نہیں۔
مجلس تفتیشِ کتب و رسا ئل (دعوتِ اسلامی)
14 - 05 - 2012
E.mail:ilmia@dawateislami.net
مَدَنی التجائ: کسی اور کو یہ کتاب چھاپنے کی اجازت نہیں۔