الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ وعلی الك واصحابک یا حبیب اللہ
نام کتاب : حضرت سیدنا زبیر بن عوام رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ
پیش کش : مَجْلِس اَلْمَدِیْنَۃُ الْعِلْمِیۃ (شعبہ بیانات مدنی چینل)
سن طباعت: رجب المرجب ۱۴۳۲ھ ، جون 2011ء
ناشر : مَکْتَبَۃُ الْمَدِینہ باب المدینہ (کراچی)
تصدیق نامہ
تاریخ: ۱۰رجب المرجب ١٤٣۲ھ حوالہ نمبر: ۱۷۲
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِالْمُرْسَلِیْنَ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْن
تصدیق کی جاتی ہے کہ کتاب
’’حضرتِ سیِّدُنا زبیر بن عوامرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ‘‘
(مطبوعہ مکتبۃ المدینہ) پر مجلس تفتیش کُتُب و رَسائل کی جانِب سے نظرِ ثانی کی کوشش کی گئی ہے۔مجلس نے اسے عقائد،کُفریہ عِبارات،اَخلاقیات، فقہی مسائل اور عَربی عِبارات وغیرہ کے حوالے سے مقدور بھر مُلاحظہ کر لیا ہے،البتہ کمپوزنگ یا کِتابت کی غَلَطیوں کا ذِمَّہ مجلس پر نہیں۔
مجلس تفتیش کُتُب ورسائل(دعوتِ اسلامی)
13-06-2011
E.mail:ilmia26@dawateislami.net
مَدَنی التجا: کسی اور کو یہ کتاب چھاپنے کی اجازت نہیں۔