(۱۳) حضرت سیِّدُنا حنظلہ بن ربیع (۱۴) حضرت سیِّدُنا ابو سفیان
(۱۵) حضرت سیِّدُنا امیر معاویہ (۱۶) حضرت سیِّدُنا زید بن ثابت
(۱۷) حضرت سیِّدُنا شُرَحْبِیْل بن حسنہ (۱۸) حضرت سیِّدُنا علا بن حضرمی
(۱۹) حضرت سیِّدُنا خالد بن ولید (۲۰) حضرت سیِّدُنا عمرو بن عاص
(۲۱) حضرت سیِّدُنا مغیرہ بن شعبہ (۲۲) حضرت سیِّدُنا عبد اللہ بن رواحہ
(۲۳) حضرت سیِّدُنا مُعَیْقِیب بن ابی فاطمہ (۲۴) حضرت سیِّدُنا خالد بن سعید بن عاص
(۲۵) حضرت سیِّدُنا حذیفہ بن یمان (۲۶) حضرت سیِّدُنا حویطبرِضْوَانُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن(1)
آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ کی ازواج واولاد:
آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ نے مختلف اوقات میں کل گیارہ نکاح فرمائے، ان سے آپ کی اولاد کی تعداد ۳۶ ہے، جن میں سے ۱۸بیٹے اور ۱۸ بیٹیاں ہیں۔ ازواج اور ان سے پیداہونے والی اولاد کی تفصیل کچھ یوں ہے:
ازواج بیٹے بیٹیاں کل تعداد
1 بنتِ شہاب اسحاق اکبر ام حکم کبریٰ 2
2 بِنْتِ قَیْس بِنْ مَعْدِیکَرَب عمر ، محمد حَفْصَہ، اُمِّ قاسِم، کلثوم 5
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
…المواھب اللدنیہ، الفصل السادس، ج۱، ص۴۳۴