Brailvi Books

حضرت سیدنا عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ
4 - 126
اَ  لْحَمْدُ   لِلّٰہِ  رَبِّ  ا لْعٰلَمِیْنَ   وَ  الصَّلٰوۃُ    وَ السَّلَامُ   عَلٰی  سَیِّدِ  الْمُرْسَلِیْنَ
اَمَّابَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط
المد ینۃ العلمیۃ
از: شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت ،بانیٔ دعوتِ اسلامی حضرت علّامہ 
مولانا ابوبلال محمد الیاس عطاؔر قادری رضوی ضیائی 
اَ لْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی اِحْسَا نِہٖ وَ بِفَضْلِ رَسُوْلِہٖ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم تبلیغ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک ’’دعوتِ اسلامی‘‘ نیکی کی دعوت، اِحیائے سنّت اور اشاعتِ علمِ شریعت کو دنیا بھر میں عام کرنے کا عزمِ مُصمّم رکھتی ہے، اِن تمام اُمور کو بحسنِ خوبی سر انجام دینے کے لئے مُتَعَدَّد مجالس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جن میں سے ایک مجلس ’’المدینۃ العلمیۃ‘‘ بھی ہے جو دعوتِ اسلامی کے عُلما و مُفتیانِ کرام کَثَّرھُمُ اللہُ تَعَالٰی پر مشتمل ہے، جس نے خالص علمی، تحقیقی او راشاعتی کام کا بیڑا اٹھایا ہے۔ 
اس کے مندرجہ ذیل چھ شعبے ہیں :
(۱)شعبۂ کتُبِ اعلیٰحضرت 	(۲)شعبۂ درسی کُتُب
(۳)شعبۂ اصلاحی کُتُب 	(۴)شعبۂ تراجمِ کتب
(۵)شعبۂ تفتیشِ کُتُب 	(۶)شعبۂ تخریج
’’المدینۃ العلمیۃ‘‘ کی اوّلین ترجیح سرکارِ اعلٰیحضرت اِمامِ