14 زينب بنت صباح بن ثعلبہ … ام يحيیٰ 1
15 باديہ بنت غيلان بن سلمہ … جويريہ 1
… … عروہ، يحيىٰ ، بلال … 3
کل تعداد ازواج=15 بیٹے=20 بیٹیاں =8 28
مُحَمَّد وہی بیٹے ہیں جن کے نام سے حضرت سیِّدُنا عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ہے۔ غزال بنت كسرى یہ ام ولد تھی اوریوم مدائن حضرت سیِّدُنا سعدبن ابی وقاص رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکے قیدیوں میں تھی۔ نیز آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے تین بیٹوں عروہ، يحيىٰ اور بلال کی آگے اولاد نہ ہوئی اور ان تینوں کی مائیں بھی ام ولد ہی تھیں۔(۱)
حلیہ مبارکہ:
آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کاجسمانی حلیہ کچھ یوں تھا:’’ رنگت سرخی مائل سفید، چہرہ چاند جیسا حسین، گال گلاب کی طرح نرم و ملائم، آنکھیں کشادہ اورلمبی پلکوں والی ، ناک لمبی اورخوشنما،ہتھیلیاں اورانگلیاں موٹی موٹی تھیں ،نیزداڑھی شریف اور سر کے بال آخر عمر تک سیاہ ہی رہے۔‘‘(۲)
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
(۱)…الطبقات الکبری لابن سعد، ذكر ازواج عبد الرحمن بن عوف وولده، ج۳، ص۹۴
(۲)…اسد الغابۃ ،حضرت عبدالرّحمن بن عوف ، ج ۳ ، ص۵۰۰