نوک تک اوران کے نیچے کی کھال کا دھوناضَروری ہے خکان کاہرپُرزہ اوراس کے سُوراخ کامنہ دھوئیں خکانوں کے پیچھے کے بال ہٹا کر پانی بہائیں خ ٹَھوڑی اورگلے کاجوڑکہ منہ اُٹھائے بِغیرنہ دھلے گاخ ہا تھوں کواچّھی طرح اٹھاکر بغلیں دھوئیں خبازو کا ہر پہلو دھوئیں خپِیٹھ کاہرذرّہ دھوئیں خپیٹ کی بلٹیں اُٹھاکردھوئیں خناف میں بھی پانی ڈالیں اگرپانی بہنے میں شک ہوتوناف میں انگلی ڈال کردھوئیں خجسم کاہر رُونگٹا جڑ سے نوک تک دھوئیں خران اور پَیڑو (ناف سے نیچے کے حصّے)کاجوڑ دھوئیں خجب بیٹھ کرنہائیں تو ران اور پنڈلی کے جوڑپربھی پانی بہانایاد رکھیں خدونوں سُرِین کے ملنے کی جگہ کاخیال رکھیں ،خُصُوصاً جب کھڑے ہوکر نَہائیں خرانوں کی گولائی اورخ پِنڈلیوں کی کروٹوں پر پانی بہائیں خذَکَرو اُنْثَیَیْن (اُنْ ۔ثَ ۔یَیْن یعنی فوطوں ) کی نچلی سطح جوڑ تک اور خاُنْثَیَیْنکے نیچے کی جگہ جڑتک دھوئیں خجسکاخَتنہ نہ ہوا،وہ اگرکھال چڑھ سکتی ہوتوچڑھاکر دھوئے اورکھال کے اندرپانی چڑھائے۔
(مُلَخَّص ازبہارِ شریعت ج۱ص۳۱۷،۳۱۸)
مَستُورات کیلئے 6 اِحتِیاطَیں
{۱}ڈھلکی ہوئی پِستان کواُٹھاکرپانی بہائیں {۲}پِستان اورپیٹ کے جوڑ کی لکیردھوئیں {۳}فَرجِ خارِج(یعنی عورت کی شرم گاہ کے باہَرکے حصّے)کاہرگوشہ ہرٹکڑااُوپرنیچے خوب اِحتیاط سے دھوئیں {۴}فَرجِ داخِل(یعنی شرمگاہ کے اندرونی حصّے )