Brailvi Books

فیضانِ نماز
34 - 49
نہیں۔ باقی اَفعال اِسی طرح بجا لائیے اوراگر سُنَّت ونَفْل ہوں تو’’سورۂ فاتِحَہ‘‘کے بعد سُورت بھی مِلائیے (ہاں اگر اِما م کے پیچھے نَماز پڑھ رہے ہیں تو کسی بھی رَکعت کے قِیام میں قرائَ ت نہ کیجئے خاموش کھڑے رہیے ) پھر چار رَکعَتیں پوری کرکے قعدۂ اخیرہ میں تَشَہُّد کے بعد دُرُودِ ابراہیم علیہ الصلوٰۃ والسلام پڑھئے:
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا
اے اللہ عزوجل! دُرود بھیج (ہمارے سردار ) محمد پر اوران کی آل پر جس طرح تُونے 
صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَ عَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰھِیْمَ اِ نَّکَ
دُرُود بھیجا (سیِّدُنا) ابراہیم پر اورانکی آل پر،بے شک تو 
حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ط اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ 
سَرا ہا ہوا بزرگ ہے ۔اے اللہعَزَّوَجَل!برکت نازِل کر (ہمارے سردار ) محمد پر اور