Brailvi Books

فیضانِ نماز
22 - 49
جب دوبارہ کہے، یہ کہے:
’’قُرَّۃُ عَیْنِیْ بِکَ یَارَسُوْلَ اﷲِ‘‘
یا رسولَ اللہ !(صلی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم) آپ سے میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے
        	 (المرجع السابق)       
	اور ہر بار انگوٹھوں کے ناخن آنکھوں سے لگالے، آخِر میں کہے: 
’’اَللّٰھُمَّ مَتِّعْنِیْ بِالسَّمْعِ وَالْبَصَرِ‘‘
اے اللہ عَزَّوَجَلَّ!میری سننے اور دیکھنے کی قُوّت سے مجھے نفع عطا فرما 
(المرجع السابق)
 	جو ایسا کرے سرکار مدینہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیہِ وَاٰلہٖ وَسلَّم اسے اپنے پیچھے پیچھے جنت میں لے جائیں گے۔(المرجع السابق)