اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللہِ ط
میں گواہی دیتاہوں کہ حضرت محمد(صلی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم)اللہکے رسول ہیں
حَیَّ عَلَی الصَّلٰوۃِ ط حَیَّ عَلَی الصَّلٰوۃِ ط
نماز پڑھنے کے لیے آؤ ! نماز پڑھنے کے لیے آؤ!
حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ ط حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ ط
نجات پانے کے لیے آؤ! نجات پانے کے لیے آؤ!
اللہُ اَ کْبَرُ ط اللہُ اَ کْبَرُط
اللہ سب سے بڑا ہے اللہ سب سے بڑا ہے
لَآ اِلٰـہَ اِلَّا اﷲُ ط
اللہکے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
اذان کا جواب دینے کا طریقہ
مؤذِّن صاحِب کوچاہئے کہ اَذان کے کلمات ٹھہر ٹھہر کر کہیں۔’’اللہُ اَ کْبَرُط اللہُ اَ کْبَرُ‘‘دونوں مل کر (بغیر سکتہ کئے ایک ساتھ پڑھنے کے اعتبار سے)ایککَلِمہ ہیں دونوں