Brailvi Books

فیضانِ شَمسُ العَارِفِین
48 - 77
 اس فانى دنىا سے محبت نہىں ۔(1)
مشائخ  کا  ورثہ
فرمایا:البتہ دو چىزىں جو ہمارے مشائخ کا ورثہ ہىں، مجھے عزىز ہىں اىک دروىشوں کى محبت دوسری شىخ کى اطاعت،ىہ دونوں امور اِس وقت تک خدا کے فضل سے بخوبى انجام پاتے رہے ہىں۔(2)
مجھ پر کوئی قرض نہیں 
فرمایا:جب حضرت خواجہ تونسوى رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  واصل بحق ہوئے تھے تو دروىشوں کے خرچ کى مد مىں چند ہزار روپے قرض رہ گىا، خدا کا شکر ہے کہ اس نے ہمىں قرضے سے محفوظ رکھا اور دروىشوں اور مہمانوں کے اخراجات کے علاوہ چند ہزار روپے بچ رہے ہىں۔(3)
ظاہری جائیداد کی ضرورت نہیں 
آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے کچھ رقم عطا  کرتے ہوئے فرمایا:ىہ رقم تم تىنوں بھائى آپس مىں تقسىم کرلىنا اور کچھ نقدى درىشوں اور مہمانوں پر خرچ کرنا۔ صاحبزادہ دىن محمدسیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نےعرض کىا کہ اس رقم اور ظاہرى 
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ 
1 …مراٰ ۃ العاشقین مترجم،ص۲۹۰ملخصاً
2 …مراٰ ۃ العاشقین مترجم،ص۲۹۰ ملخصاً
3 …مراٰ ۃ العاشقین مترجم،ص۲۹۱ ملخصاً