Brailvi Books

فیضانِ مفتی احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ
67 - 68
اِک نظر سوانح عمری پر
نمبر شمار	           واقعات 	سن عیسوی 	سن ہجری 	دن 
1	ولادت باسعادت	1894	۱۳۱۴	جمعرات 
2	ختم قرآن مجید 	1899	۱۳۱۹	جمعرات 
3	پہلا درس وبیان 	1904	۱۳۲۴	جمعرات
4	پہلی تصنیف حاشیہ صدرا	1910	۱۳۳۰	
5	پہلا مناظرہ ،بعمر سولہ سال	1910	۱۳۳۰	
6	دوسری تصنیف علم المیراث 	1911	۱۳۳۱	8 دن میں 
7	دستارِ فضیلت 	1914	۱۳۳۴	بدھ
8	مسند افتاء پر جلوہ گری 	1914	۱۳۳۴	اتوار
9	ازداجی زندگی کا آغاز 	1914	۱۳۳۴	جمعہ 
10	گجرات(پنجاب)میں آمد  	1933	۱۳۵۳	
11	مدرسہ غوثیہ(پنجاب ) کا قیام 	1953	۱۳۷۳	
12	وصال شریف 	1971	۱۳۹۱	 اتوار
 (1)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  …  حالات زندگی ،سوانح عمری ،ص۱۲ ملتقطاً