Brailvi Books

بیٹا ہو توایسا
2 - 45
تینوں رات ایک طرح کا خواب
	حضرتابراہیم عَلَيْهِ  الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامنے ذُوالْحَج کی آٹھویں رات ایک خواب دیکھا جس میں کوئی کہنے والا کہہ رہا ہے:’’بے شک اللہ عَزَّوَجَلَّتمہیں اپنے بیٹے کو ذَبح کرنے کا حُکم دیتا ہے ۔ ‘‘ آپ صبح سے شام تک اِس بارے میں غور فرماتے رہے کہ یہ خواباللہ عَزَّوَجَلَّکی طرف سے ہے یا شیطان کی جانب سے؟اِسی لئے آٹھ ذُوالْحَجکا نام یَوْمُ التَّرْوِیَہ (یعنی سوچ بچار کا دن)رکھا گیا ۔ نویں رات پھر وہی خواب دیکھا اور صبح یقین کرلیا کہ یہ حُکم اللہ عَزَّوَجَلَّکی طرف سے ہے ،اِسی لئے9