Brailvi Books

بدشگونی
1 - 127
’’لَیسَ مِنَّا مَن تَطَیَّرَ وَلَاتُطُیِّرَ لَہ 
یعنی جس نے بَدشگونی لی اور جس کے لیے بَدشگونی لی گئی وہ ہم میں  سے نہیں  ہے ۔‘‘
(المعجم الکبیر، ۱۸/۱۶۲، حدیث: ۳۵۵  )


بدشگونی



 پیش کش 
مجلس المدینۃ العلمیۃ (شعبہ اِصلاحی کتب )




ناشر
مکتبۃ المد ینہ باب المد ینہ کراچی 

بِسْمِِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط