نام کتاب: بدشگونی
پیش کش : مجلس المدینۃ العلمیۃ(شعبہ اِصلاحی کتب)
پہلی بار: محرم الحرام ۱۴۳۵ھ دسمبر 2013ء تعداد 25000(پچیس ہزار)
ناشِر: مَکْتَبَۃُ الْمَدِینہ باب المدینہ (کراچی)
تصدیق نامہ
تاریخ:۷مُحَرَّمُ الْحَرَام۱۴۳۵ھ حوالہ: 188
تصدیق کی جاتی ہے کہ کتاب
’’بدشگونی‘‘
(مطبوعہ مکتبۃ المدینہ) پر مجلس تفتیش کُتُب و رَسائل کی جانِب سے نظرِ ثانی کی کوشش کی گئی ہے۔مجلس نے اسے عقائد،کُفریہ عِبارات،اَخلاقیات، فقہی مسائل اور عَربی عِبارات وغیرہ کے حوالے سے مقدور بھر مُلاحظہ کر لیا ہے،البتہ کمپوزنگ یا کِتابت کی غَلَطیوں کا ذِمَّہ مجلس پر نہیں۔
مجلس تفتیش کُتُب ورسائل(دعوتِ اسلامی)
12-11-2013
E.mail:ilmia@dawateislami.net
مَدَنی التجاء: کسی اور کو یہ کتاب چھاپنے کی اجازت نہیں۔