مَدَ نی مشورہ
اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ شیخِ طریقت، امیرِاہلسنّت حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطّارقادِری رَضَوی دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ دورِحاضرکی وہ یگانۂ روزگار ہستی ہیں کہ جن سے شرفِ بیعت کی بَرَکت سے لاکھوں مسلمان گناہوں بھری زندگی سے تائب ہو کر اللہُرَحمٰن عَزَّوَجَلَّ کے اَحکام اور اُس کے پیارے حبیب ِلبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کی سُنَّتوں کے مطابق پُرسُکون زندگی بسرکر رہے ہیں ۔ خیرخواہی ٔ مسلم کے مُقَدَّس جذبہ کے تحت ہمارا مَدَنی مشورہ ہے کہ اگرآپ ابھی تک کسی جامع شرائط پیر صاحب سے بیعت نہیں ہوئے تو شیخِطریقت، امیرِاہلسنّت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے فُیُوض و بَرَکات سے مُسْتَفِیْد ہونے کے لیے ان سے بیعت ہو جائیے۔ اِن شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ دُنیا و آخرت میں کامیابی و سرخروئی نصیب ہو گی۔
مُریدبننے کاطریقہ
اگر آپ مُریدبنناچاہتے ہیں ، تواپنااورجن کو مُرید یا طالب بنوانا چاہتے ہیں ان کا نام نیچے ترتیب وار مع ولدیت و عمر لکھ کر ’’مکتب مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطّارِیہ،عالمی مَدَنی مرکز فیضان مدینہ محلہ سوداگران پرانی سبزی منڈی باب المدینہ(کراچی)‘‘کے پتے پرروانہ فرما دیں ،تواِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ انہیں بھی سلسلہ قادِریہ رَضویہ عطّاریہ میں داخل کر لیا جائے گا۔ (پتاانگریزی کے کیپٹل حروف میں لکھیں )
E.Mail : Attar@dawateislami.net
{۱}نام وپتابال پین سے اوربالکل صاف لکھیں ،غیرمشہورنام یاالفاظ پرلازماً اِعراب لگائیں ۔ اگر تمام ناموں کیلئے ایک ہی پتاکافی ہوتودوسراپتالکھنے کی حاجت نہیں ۔{۲}ایڈریس میں مَحرم یا سرپرست کانام ضرورلکھیں {۳}الگ الگ مکتوبات منگوانے کیلئے جوابی لفافے ساتھ ضرور اِرسال فرمائیں ۔
نمبرشمار نام مرد/ عورت بن / بنت باپ کانام عمر مکمل ایڈریس
مَدَنی مشورہ :اس فارم کومحفوظ کرلیں اوراس کی مزیدکاپیاں کروالیں ۔