Brailvi Books

باکردار عطاری
31 - 32
غورسے پڑھ کریہ فارم پُرکرکے تفصیل لکھ دیجئے
 	جواسلامی بھائی فیضانِ سنّت یا امیرِ اہلسنّت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی  دیگرکُتُب و رسائل سن یا پڑھ کر،بیان کی کیسٹ سن کریاہفتہ وار،صوبائی وبَین الاقوامی اجتماعات میں شرکت یا مَدَنی قافِلوں میں سفر یادعوتِ اسلامی کے کسی بھی مَدَنی کام میں شمولیت کی بَرَکت سے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوئے، زندگی میں مَدَنی انقلاب برپاہوا،نمازی بن گئے،داڑھی،عمامہ وغیرہ سج گیا ،آپ کو یا کسی عزیزکوحیرت انگیز طور پر صحت ملی،پریشانی دُورہوئی،یامرتے وقت کَلِمَۂ طَیِّبَہ نصیب ہوا یا اچھی حالت میں رُوح قبض ہوئی، مرحوم کواچھی حالت میں خواب میں دیکھا، بَشارت وغیرہ ہوئی یا تعویذاتِ عطاریہکے ذریعے آفات و بَلِیّات سے نَجات ملی ہو تو ہاتھوں ہاتھ اس فارم کو پُر کر دیجئے اور ایک صفحے پر واقعہ کی تفصیل لکھ کر اس پتیپر بھجوا کر اِحسان فرمائیے ’’مجلس اَلْمَدِیْنَۃ ُالْعِلْمِیّۃ‘‘ عالمی مَدَنی مرکز فیضان مدینہ ،محلہ سوداگران، پُرانی سبزی منڈی بابُ المدینہ کراچی۔‘‘
نام مع ولدیت:______________عمر___کن سے مریدیاطالب ہیں __________
خط ملنے کاپتا___________________________فون نمبر(مع کوڈ)________:
ای میل ایڈریس ___________________انقلابی کیسٹ یارسالہ کانام: __________سننے،پڑھنے یاواقعہ رونما ہونے کی تاریخ مہینہ/سال:__________ کتنے دن کے مدنی قافلے میں سفرکیا:___موجودہ تنظیمی ذمہ داری________  مُنْدَرجہ بالا ذرائع سے جوبَرَکتیں حاصل ہوئیں ،فُلاں فُلاں برائی چھوٹی وہ تفصیلاًاورپہلے کے عمل کی کیفیت(اگرعبرت کے لیے لکھناچاہیں )مثلاًفیشن پرستی،ڈکیتی وغیرہ اور امیرِاہلسنّت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی ذاتِ مبارَکہ سے ظاہرہونے والی بَرَکات و کرامات کے ’’ایمان افروز واقعات‘‘ مقام و تاریخ کے ساتھ ایک صفحے پر تفصیلاًتحریر فرما دیجئے۔