Brailvi Books

ضیائے صدقات
76 - 408
مَاذَا ينجِي الْعَبْدَ مِنَ النَّارِ؟ قَالَ: ''الإْيمانُ بِاللہِ''. قُلْتُ: يا نَبِيَّ اللہِ مَعَ الإِيمانِ عَمَلٌ؟ قَالَ: ''أَنْ تَرْضَخَ مِمَّا رَزَقَکَ اللہُ''. قُلْتُ: يا نَبِيَّ اللہِ، فَإِنْ کَانَ فَقِيراً لَا يجِدُ مَا يرضَخُ؟ قَالَ: ''يامُرُ بِالْمَعْرُوْفِ وَينھٰی عَنِ الْمُنْکَرِ''. قُلْتُ: إِنْ کَانَ لَا يستَطِيعُ أَنْ يامُرَ بِالْمَعْرُوْفِ، وَلَا ينھٰی عَنِ الْمُنْکَرِ؟ قَالَ: ''فَلْيعِنِ الْأَخْرَقَ''. قُلْتُ: يا رَسُوْلَ اللہِ أَرَأَيت إِنْ کَانَ لَا يحسِنُ أَنْ ےيصْنَعَ؟ قَالَ: ''فَلْيعِنْ مَظْلُوْماً''. قُلْتُ: يا نَبِيَّ اللہِ! أَرَأَيت إِنْ کَانَ ضَعِيفاً لَا يستَطِيعُ أَنْ يعِين مَظْلُوْماً؟ قَالَ: ''مَا تُرِيد أَنْ تَتْرُکَ لِصَاحِبِکَ مِنْ خَير، لِيمسِکَ أَذَاہُ عَنِ النَّاسِ''. قُلْتُ:
سے عرض کی، بندے کو کونسی چيز آگ سے بچاتی ہے؟ فرمايا، اللہ تعالیٰ پر ايمان، ميں نے عرض کی، اے اللہ کے نبی کيا ايمان کے ساتھ کوئی عمل بھی ہے؟ فرمايا، جو کچھ اللہ عزوجل نے تمہیں عطا فرمایا ہے اس میں سے تھوڑا بہت صدقہ کرنامیں نے عرض کی یارسول اللہ! صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم اگر کوئی فقیر ہو کہ صدقہ دینے کے ليے کچھ نہ پائے تو؟ارشاد فرمایا نیکی کا حکم کرے اور برائی سے روکے، میں نے عرض کی، اگر کوئی نیکی کا حکم کرنے اور برائی سے روکنے کی استطاعت بھی نہ پائے تو؟ فرمایا کسی بے ہنر کی مدد کرے،میں نے عرض کی،یارسول اللہ!صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم آپ کیا فرماتے ہیں کہ اگر وہ اسے بھی بخوبی نہ کرسکے؟توفرمایا کہ کسی مظلوم کی مدد کرے،میں نے عرض کی اے اللہ کے نبی! صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم آپ کی کیا رائے ہے کہ اگر وہ کمزور ہو اور مظلوم کی مدد نہ کرسکے تو؟فرمایا کیا تو اپنے ساتھی کے ليے کوئی بھلائی نہیں چھوڑنا چاہتا، اسے چاہيے کہ لوگوں کو اپنی ذات سے تکلیف پہنچنے سے بچائے،میں نے عرض کی،
Flag Counter