ایک مکان میں تنہائی ناجائز ہے ۔ بوسہ لینے یا چپٹا لینے کی خواہش پیدا ہونا شَہْوَت کی علامات میں سے ہے۔ ۱ ؎
تنبیہ : مالی،مزدور، چوکیدار، ڈرائیور اورگھر کے ملازم سے بھی بے پردَگی حرام ہے ۔ (پردے کی تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لیے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ کتاب ’’پردے کے بارے میں سوال جواب ‘‘پڑھ لیجئے۔)
مآخذ و مراجع
کتاب مطبوعہ کتاب مطبوعہ
قراٰنِ مجید مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی الزواجر عن اقتراف الکبائر دار المعرفہ بیروت
تفسیراتِ احمدیہ پشاور المبسوط دار الکتب العلمیہ بیروت
مسلم دار ابن حزم بیروت ردالمحتار دار المعرفۃ بیروت
ابوداوٗد دار احیاء التراث العربی بیروت عالمگیری دار الفکر بیروت
ترمذی دار الفکر بیروت فتاوٰی رضویہ رضا فاؤنڈیشن مرکز الاولیاء لاہور
معجم کبیر دار احیاء التراث العربی بیروت بہارِ شریعت مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی
الفردوس بمأثور الخطاب دار الکتب العلمیہ بیروت مراٰۃ المناجیح ضیاء القرآن پبلی کیشنز مرکز الاولیاء لاہور
تاریخ بغداد دار الکتب العلمیہ بیروت ٭٭٭ ٭٭٭
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
1۔۔۔مزید معلومات کے لیئے مکتبۃ المدینۃ کا مطبوعہ رسالہ’’ قومِ لُوط کی تباہ کاریاں (45صفحات) پڑھ لیجئے۔‘‘