نمبر شمار کتاب مصنف مطبوعہ
(۱) قرآن مجید کلام باری تعالیٰ مکتبۃ المدینہ کراچی
(۲) ترجمہ کنزالایمان اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مکتبۃ المدینہ کراچی
(۳) تفسیر خزائن العرفان صدرالافاضل نعیم الدین مراد آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مکتبۃ المدینہ کراچی
(۴) تفسیر نعیمی حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نعیمی کتب خانہ گجرات
(۵) صحیح المسلم امام مسلم بن حجاج بن مسلم قشیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کراچی
(۶) جامع الترمذی امام ابو عیسیٰ محمد بن محمد عیسیٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ لاہور
(۷) مشکوۃ المصابیح علامہ ابو عبداللہ محمد بن عبداللہ التبریزی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کراچی
(۸) مراٰۃ المناجیح حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نعیمی کتب خانہ گجرات
(۹) الترغیب والترھیب امام عبدالعظیم بن عبدالقوی المنذری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ دارالکتب العلمیہ بیروت
(۱۰) شعب الایمان امام ابوبکر احمد بن حسین بیہقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ دارالکتب العلمیہ بیروت
(۱۱) جامع البیان ابو جعفر محمد بن الجرید الطبری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ دارالمعرفہ بیروت
(۱۲) احیاء العلوم امام ابوحامد محمد بن محمد غزالی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پروگریسیو بکس لاہور
(۱۳) سیرت رسول عربی صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم علامہ نور بخش توکلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ضیاء القرآن پبلیکیشنز لاہور
(۱۴) تنبیہ الغافلین فقیہ ابواللیث نصر بن ابراہیم ثمرقندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شبیر برادرز لاہور
(۱۵)فتاویٰ رضویہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ رضا فاؤنڈیشن لاہور
(۱۶)تفہیم البخاری حضرت علامہ غلام رسول رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سردارآباد پنجاب