| والدین، زوجین اور اساتذہ کے حقوق |
کام کے درپے ہوگا خود اس کے لئے سزا ضروری ہے بلکہ اس شخص کو چاہئے کہ مذکورہ بالا خرابیوں سے باز آئے اور ناشکری کا داغ اپنے ماتھے سے دھوئے اور مردود فلسفے کو رخصت کرے اور علم دین کی فضیلت اور ا س کے حق کی بزرگی پر ایمان لائے فلسفہ پرستی تکلف اور بیہودگی کو بُرا سمجھے اور ناپسند رکھے اور از سرِ نو کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام کی تجدید اس کے بعد تجدید ِنکاح کرے اسی میں احتیاط ہے، جیسا کہ ''در مختار'' وغیرہ دیکھنے سے ظاہر ہو جائیگا۔
واللہ سبحانہ، وتعالٰی أعلم وعلمہ جل مجدہ أتم وأحکم فقط۔