Brailvi Books

عمرہ کے19مَدَنی انعامات
6 - 6
کار کردگی برائے مَدَنی تحریک برا ئے
 عبا داتِ حَرَمَین (برائے عمرہ)
{1}اس مبارک سفر کے اکثر دنوں میں کم اَز کم12مرتبہ لکھ کر گفتگو فرمائی؟
{2}اس مبارک سفر کے اکثر دنوں میں کم اَزکم 12مرتبہ ا شا رے سے گفتگو فرمائی؟
{3}اس مبارک سفر کے اکثر دنوں میں کم اَز کم 12مرتبہ دورانِ گفتگو نگاہیں نیچی رکھیں؟
{4}اس مبارک سفر کے اکثر دنوں میں کم از کم 12منٹ قفل ِمدینہ کا عینک استعمال فرمایا؟
{5} اس مبارک سفر میں آپ نے امیر ِاہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی ان ُکتب (رفیق المعتمرین، نماز کے اَحکام) کا اوّل تا آخر مطالعہ فرمایا؟ 
{6}اس مبارک سفر میں 19 مَدَنی انعامات میں سے کتنے پر عمل کی کوشش رہی؟
{7}اس مبارک سفر میں کتنے دن اس کارْڈ کو      پُر کرنے کی سعادت حاصل کی؟
{8} اس مبارک سفر میں کتنے دن قافلاتِ حرم میں سفر کی سعادت حاصل کی؟