Brailvi Books

تذکرہ صدرالشریعہ
52 - 52
کو ایک جلد میں پیش کیا جاچکاہے۔اللہ تعالیٰ دعوتِ اسلامی کی اس خدمت کوقَبول فرمائے اور اِس کا نفع عام فرمائے۔
اٰمین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
اعلیٰ حضرت کے کمالِ علم کا عکسِ جمیل    مظہرِ یکتائی و تحقیق و تمکینِ رضا
۱۷جمادی الاخرہ۱۴۲۹ھ    

نَزِیل الامارات العربیۃ المتحدۃ
اہلِ سنّت کا وقار و افتخار اس کا وُجُود

اس کی شخصیَّت پہ نازاں ہیں محبینِ رضا
Flag Counter