Brailvi Books

قسط 4: شوق علم دین تذکرہ امیرِ اہلسنّت
46 - 50
اٹھنا ہوا تو آپ دامت بَرَکاتُہُمُ العالیہ نے کپ اٹھایا اور باورچی خانے کی طرف بڑھتے ہوئے فرمایا، دو نیّتیں اورکی ہیں ، ایک یہ کہ کوئی اوراسلامی بھائی یہ کپ اٹھا کر رکھے گا اسکو مشقّت سے بچانے کی نیّت اور دوسرا آپ کو ترغیب ملے۔ (سُبْحَانَ اللہِ عَزَّوَجَلَّ)

اللہ عَزّوَجَلَّ کی امیرِ اہلسنّت پَر رَحمت ہو اور ان کے صد قے ہماری مغفِرت ہو
امین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
صَلُّوْ ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد
دُعا :    یاربِّ مصطَفٰے عَزَّوَجَلَّ وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ! ہمیں امیر اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کی پیروی میں خوشی وغم میں احکامِ شریعت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما۔ یا اللہ!عَزَّوَجَلّ ہمیں مَدَنی انعامات کا عامل بنا ۔یا اللہ!عَزَّوَجَلّ ہماری بے حِساب مغفِرت فرما۔یا اللہ! عَزَّوَجَلَّ ہمیں دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول میں اِستِقامت عطا فرما۔یا اللہ عَزَّوَجَلَّ ہمیں سچّا عاشِقِ رسول بنا۔یااللہ ! عَزَّوَجَلَّ اُمَّتِ محبوب (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ) کی بخشش فرما ۔
اٰمِین بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِین صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
Flag Counter