Brailvi Books

تعریفاتِ نَحویہ
45 - 45
(اے عاذلہ ! مجھ پر عتاب اور ملامت کم کر اور اگر میں درست کام کروں تو کہہ اس نے ٹھیک کیا ۔ )
(۱۱۷) نون التاکید: ھِيَ مَاوُضِعَتْ لِتَاکِیْدِ الْاَئمْرِ وَالْمُضَارِع ٍنَحْوُ لَیَضْرِبَنَّ
ترجمہ:نون ِ تاکید وہ نون ہے جسے امر اور مضارع کی تاکید کے لئے وضع کیاگیا ہو۔جیسے لَیَضْرِبَنَّ
تمت بالخیر والحمدللہ رب العالمین
Flag Counter