Brailvi Books

تنگدستی کےاَسباب اور اس کا حل
29 - 29
    امیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُم العالیہ فرماتے ہیں،اس طرح کے مقاصِدِ حَسَنہ یعنی اچّھے مقصدوں کے حُصول کی نیّتوں سے پئیں گے تو اِن شآء اللہ عَزَّوَجَلّ ہر ہر نیّت پر جُدا جُدا ثواب ملے گا۔ مَدَنی مشورہ ہے کہ دن رات میں صِرف دو تین بار آدھے کپ چائے سے گزارہ کیجئے۔ زیادہ چائے پیٹ میں اُنڈیلنے والے کا شُوگر،  گُردہ اور مثانہ وغیرہ کے اَمراض سے بچنا سخت دشوارہے۔