Brailvi Books

تلخیص اُصول الشاشی مع قواعد فقہیہ
92 - 144
کرے تو بیع ہو جائے گی اگرچہ ان دونوں سے منع کیا گیا ہے۔

دوسری قسم :

    وہ دو مسئلے کہ جن میں اختلاف کی بنیاد مختلف ہو۔مثلاقے ناقض وضو ہے اور دوسرا مسئلہ ہے کہ بیع فاسد ملکیت کا فائدہ دیتی ہے۔ان دونوں مسئلوں میں اختلاف کی بنیاد مختلف ہے۔