ایسی حقیقت جس پر عمل مشکل ہو۔
مثال :
کسی شخص نے قسم کھائی کہ میں اس کنویں سے نہیں پیؤں گاتو اس سے اس کا حقیقی معنی (کنویں میں اتر کر پینا مراد نہیں لیا جائے گا) کیونکہ اس قسم کا فعل عادۃً مشکل ہے بلکہ چلو یا کسی برتن کے ذریعے پینا مراد لیا جائے گا۔اسی لئے اگرحالف(قسم کھانے والا)کنویں میں داخل ہو کربتکلف منہ سے پی بھی لے توقسم نہیں ٹوٹے گی کیونکہ اس پر عمل کرنا عادۃً مشکل ہے تواس قول سے مجازی معنی یعنی چلو بھر کر پینا یا کسی برتن سے پینا مراد ہو گا۔
ایسی حقیقت جس پرعمل کرنا تو آسان ہو لیکن لوگوں نے اس پر عمل کرنا چھوڑ