Brailvi Books

تلخیص اُصول الشاشی مع قواعد فقہیہ
3 - 144
''بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ''
 کے انیس حُروف کی نسبت سے 

اس کتاب کو پڑھنے کی ''19 نیّتیں ''
فرمانِ مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم:'' اچھی نیّت بندے کو جنَّت میں داخِل کر دیتی ہے۔''
(الجامع الصغیر،ص۵۵۷،الحدیث۹۳۲۶، دارالکتب العلمیۃ بیروت)
دو مَدَنی پھول:

(1) بِغیر اچّھی نیّت کے کسی بھی عملِ خیر کا ثواب نہیں ملتا۔ 

(2)جتنی اچّھی نیّتیں زِیادہ، اُتنا ثواب بھی زِیادہ۔ 

    (1)ہربارحَمدو(2)صلوٰۃ اور(3)تعوُّذو(4)تَسمِیہ سے آغاز کروں گا (اسی صَفْحہ پر اُوپر دی ہوئی دو عَرَبی عبارات پڑھ لینے سے چاروں نیّتوں پر عمل ہوجائے گا) (5)اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رضا کیلئے اس کتاب کا اوّل تا آخِر مطالَعہ کروں گا (6) حتَّی الامکان اِس کا باوُضُو اور (7)قِبلہ رُو مُطالَعَہ کروں گا(8) کتاب کو پڑھ کرکلام اللہ وکلام رسول اللہ عزوجل و صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو صحیح معنوں میں سمجھ کر اوامر کا امتثال اور نواہی سے اجتناب کروں گا۔(9)درجہ میں ا س کتاب پر استاد کی بیان کردہ توضیح
Flag Counter