Brailvi Books

تعارف امیرِ اہلسنّت
8 - 88
 الشاہ مولانا احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن کے شہرہ آفاق ترجمہ قرآن کَنْزُ الایمان شریف سے لئے گئے ہیں اور احادیثِ مبارَکہ کے حتی المقدور حوالہ جات دئیے گئے ہیں۔ مشکل الفاظ پر تلفّظ کی دُرُستی کیلئے حتی المقدور اِعراب لگادئیے گئے ہیں ۔ اس منفرد اور تاریخی اہمیت کی حامل کتاب کو نہ صرف خود پڑھئے بلکہ دیگر مسلمانوں کو بھی پڑھنے کی ترغیب دلائیے ۔

     اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں''اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش'' کرنے کے لئے مدنی انعامات پر عمل اور مدنی قافلوں کا مسافر بنتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور دعوتِ اسلامی کی تمام مجالس بشمول مجلس المدینۃ العلمیۃکو دن پچیسویں رات چھبیسویں ترقی عطا فرمائے ۔
آمین بجاہ النبی الامینﷺ    

 			   شعبہ ا صلاحی کتب (مجلس المدینۃ العلمیۃ )
Flag Counter