اپنا ظاہر وباطن سنوارنے کے لئے ''میں سدھرناچاہتا ہوں''،''نیک بننے کا نسخہ'' اور'' گناہوں کا علاج'' قبر میں پیش آنے والے حالات سے آگاہی کے لئے ''قبر کا امتحان''،''مردے کے صدمے ''، ''مردے کی بے بسی '' خوابِ غفلت سے جگانے کے لئے ''غفلت''شیطان کے جال سے بچنے کے لئے ''شیطان کے چار گدھے '' توبہ کی طرف مائل کرنے کے لئے ''نہر کی صدائیں''، گانے باجے کی ہلاکتیں آشکار کرنے کے لئے ''گانے باجے کی ہولناکیاں ''اور''ٹی وی کی تباہ کاریاں'' اَمردوں کی صحبت کی ہلاکت خیزیوں کے بیان کے لئے ''اَمرد پسندی کی تباہ کاریاں '' حبِّ دنیا کے علاج کے لئے ''ویران محل ''،''بادشاہوں کی ہڈیاں''، حسنِ اخلاق کی برکتیں لٹانے کے لئے ''میٹھے بول ''،مسلمانوں میں عزت واحترام کی فضا ہموار کرنے کے لئے ''احترامِ مسلم '' ،مصائب وآلام پر صبر کرنے کا ذہن بنانے کے لئے ''خود کشی کا علاج''، راہِ خدا عزوجل میں قربانیاں دینے کا جذبہ پانے کے لئے ''جوشِ ایمانی ''،''نابینا علمدار''اور ''ابوجہل کی موت ''ظلم وستم کی آندھیوں کو روکنے کے لئے ''ظلم کا انجام ''،پردے کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے ''پردے سے متعلق سوال وجواب'' اور'' زخمی سانپ '' ،مسجدوں کو بدبو سے بچانے کے لئے ''مسجدیں خوشبودار رکھئے ''فتاویٰ رضویہ سے اخذ کردہ مدنی پھولوں کی خوشبو سے معطر معطر''ذکر والی نعت خوانی '' نعت خوانی کی اجرت کے حکمِ