الحمد للہ رب العٰلمین والصلٰوۃ والسلام علٰی سید المرسلین وعلی اٰلہ واصحا بہ اجمعین
تصدیق کی جاتی ہے کہ کتاب
''تکبر ''
(مطبوعہ مکتبۃ المدینہ)پر مجلسِ تفتیشِ کتب ورسائل کی جانب سے نظرثانی کی کوشش کی گئی ہے۔مجلس نے اسے عقائد،کفریہ عبارات،اخلاقیات،فقہی مسائل اور عربی عبارات وغیرہ کے حوالے سے مقدور بھر ملاحظہ کر لیا ہے،البتہ کمپوزنگ یا کتابت کی غلطیوں کا ذمہ مجلس پر نہیں۔
مجلس تفتیشِ کتب و رسا ئل (دعوتِ اسلامی)
26 - 11 - 2009
E.mail:ilmia26@dawateislami.net
مَدَنی التجاء: کسی اور کو یہ کتاب چھاپنے کی اجازت نہیں۔