| T.Vکی تباہ کاریاں |
بچّوں کی امّی کو سرکار مدینہ صَلَّی اللہ تَعَالیٰ علیہ وَاٰلہٖ وَسلَّم کی زیارت ہوئی اور سرکار صَلَّی اللہ تَعَالیٰ علیہ وَاٰلہٖ وَسلَّم نے ارشاد فرمایا ''مبارَک ہو، تمہارا گھر سےT.V. نکالنے کا عمل اﷲعَزَّوَجَلَّ نے منظور فرمالیا ہے''۔
وہ تشریف لائے یہ ان کا کرم تھا یہ گھر تھا کہاں ان کے آنے کے قابل
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد