Brailvi Books

T.Vکی تباہ کاریاں
1 - 47
T.Vکی تباہ کاریاں ۱ ؎
شیطٰن لاکھ سستی دلائے 48صفحات کا یہ بیان مکمل پڑھ لیجئے ان شا ء اﷲعَزَّوجَل آپ اپنے دل میں مَدَنی اِنقلاب برپا ہوتا محسوس فرمائیں گے۔
دُرُود شریف کی فضیلت
    حضرتِ سیِّدُنا امام محمد بن عبدا لرحمٰن سَخاوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نقل فرماتے ہیں، ''اللہ عَزَّوَجَلَّ نے حضرت سیِّدُنا موسیٰ کلیمُ اﷲ عَلیٰ نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلوٰۃُ وَالسَّلام کی طرف وَحی فرمائی کہ میں نے تجھ میں دس ہزار کان پیدا فرمائے، یہاں تک کہ تُو نے میرا کلام سنا اور دس ہزار زَبانیں پیدا فرمائےں جن کے ذَرِیعے تُو نے مجھ سے کلام کیا۔ تُو مجھے بَہُت زِیادہ محبوب اور میرے نزدیک ترین اُس وقت ہوگا
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینہ 

۱ ؎ یہ بیان امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ نے تبلیغ قراٰن وسنت کی عا لمگیرغیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تین روزہ سالانہ اجتماع (۲۴،۲۵،۲۶ رجب المرجب  ۱۴۱۹ ؁ ھ مدینۃ الاولیاء احمد آباد انڈیا ) میں فرمایا۔ ضروری ترمیم کے ساتھ تحریرًا حاضرِ خدمت ہے۔      پیش کش:۔ مجلس مکتبۃ المدینہ
Flag Counter