Brailvi Books

سنتیں اور آداب
29 - 123
یہ تمنا نہ کرے کہ لوگ میرے لئے کھڑے ہوجایا کریں ۔ اور اگر کوئی تعظیما کھڑا نہ ہو تو ہر گز ہرگز دل میں کدورت (میل) نہ لائیں۔
 (ماخوذازفتاویٰ رضویہ ،ج۲۳،ص۷۱۹)
         اے ہمارے پیارے اللہ عزوجل ہمیں اخلاص او رخوش دلی کے ساتھ ہر مسلمان کو سلام کرنے اور ان کے ساتھ خندہ پیشانی کے ساتھ مصافحہ کرنے کی تو فیق رفیق مرحمت فرما ۔'' آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم
Flag Counter