یہ رسالہ سود،اس کی نحوستوں اوراس سے بچنے کے طریقوں پر مشتمل ہے۔ سود اور اس کا علاج پیش کش مرکزی مجلس شوریٰ (دعوتِ اسلامی ) ناشر مکتبۃ المد ینہ باب المدینہ کراچی