| سِیاہ فام غلام |
گے۱؎ (7) جو کسی سےاللہ کے لیے مَحَبَّت رکھےاللہ کے لیے دشمنی رکھے اوراللہ کے لیے دے اوراللہ کے لیے منع کرے اُ س نے اپنا ایمان کامِل کر لیا۲؎ (8) دو شخص جب اللہ(عزوجل) کے لیے باہم مَحَبَّت رکھتے ہیں، ان کے درمِیان میں جُدائی اُس وَقت ہوتی ہے کہ ان میں سے ایک نے کوئی گناہ کیا۔۳؎یعنی اللہ(عزوجل ) کے لیے جومَحَبَّت ہو اس کی پہچان یہ ہے کہ اگر ایک نے گناہ کیا تو دوسرا اس سے جدا ہو جائے۔ (تفصیلی معلومات کیلئے پڑھئے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ بہارِ شریعت حصّہ16 صَفْحَہ 217 تا 222 )
مـــــــــــــــــــــــــدینہ ۱ ؎ المعجم الکبیر ج ۴ ص ۱۵۰ حدیث ۳۹۷۳ ۲ ؎ ابو داو،د ج ۴ ص ۲۹۰ حدیث ۴۶۸۱ ۳؎ الادب المفرد ص۱۲۱حدیث ۴۰۶