اس انقلابی عزم كی تكمیل اپنے ابتدائی مراحل میں داخل ہوچكی ہے جس میں علوم مروّجہ كی تقریبًاہر صنف پر تحقیقی واشاعتی كام شامل منشور ہے یوں وقتاً فوقتاً گراں قدر اسلامی لٹریچر منظر عام پر لاكر متعارف كروایا جائے گا اور علوم اسلامیہ كے محققین حضرات كے ذوق تحقیق كی تسكین كا بھی وسیع پیمانہ پر سامان كیا جائے گا نیز مرور زمانہ كی وجہ سے جن تصنیفات كا لب و لہجہ اور انداز تفہیم متاثر ہو چكا ہے ان كو نئے اسلوب و آہنگ اور جدید انداز تفہیم سے آراستہ كركے ایك عام پڑھے لكھے فرد كیلئے قابل مطالعہ بنانا بھی
كی بنیادی ترجیحات میں بھی شامل ہے۔
امام اہلسنت (رضی اللہ تعالیٰ عنہ )كے حوالے سے
ایك مضبوط و مستحكم لائحہ عمل كا حامل ہے جو اس كے قیام كی اغراض میں سے سب سے اوّلین ترجیح ہے۔ امام اہلسنت (رضی اللہ تعالیٰ عنہ)كی علمی وتحقیقی تصنیفات بلاشبہ علوم اسلامیہ كا شاہكار ہیں مگر عصر حاضر میں نشر و اشاعت
الصلوۃ والسلام علیك یاكاشف الحقائق