كی تصنیفات كو مع تراجم,حواشی,تخریج اور شروح كے منظر عام پر لایا جارہا ہے جن میں نصابی كتب پر كام ہورہا ہے بلكہ اسكول,كالجز اور جامعات كی نصابی كتب پر بھی كام منشور میں شامل ہے اس قدر وسیع پیمانہ پر تحقیقی كام یقیناً بغیر تعاون كے ناممكن العمل ہے لہذا اسلامی علوم كے شائقین كے ہرطبقہ سے گذارش ہے كہ تحقیق و اشاعت كے اس میدان میں ہمارےساتھ علمی وقلمی تعاون كے سلسلے میں رابطہ فرمائیے ۔ آیئے مل كر علوم اسلامیہ كے تحقیقی واشاعتی انقلاب كے لئے صف بہ صف كھڑے ہوجائیں اور اپنی قلمی كاوشوں سے اس كی بنیادوں كومضبوط كریں۔