شجرہ شریف |
{3}اَلف اورع۔س او رص۔ ہ اورح وغیرہ وغیرہ میں جو لازمی فرق نہیں کرسکتا یہاں تک کہ معنی تبدیل ہو جاتے ہوں اُسے یہ اَوراد پڑھنے کی اجازت نہیں اور خبردار !غلط پڑھنے کی صورت میں نقصان کا اندیشہ ہے ۔لہٰذا ان اوراد وغیرہ کو کسی صحیح قراٰن جاننے والے سنی قاری یا سنی عالم کو سنا دیجئے۔ {4}شجرہ شریف میں جن اَوراد کیلئے ترتیب وار پڑھنا لکھا ہے اُن کو بالترتیب پڑھیں گے تو اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ برکتیں زیادہ ملیں گی۔ {5}اپنے لئے اتنے ہی اَوراد مُنْتَخَبکیجئے جتنے