| شجرہ شریف |
آپ نبھا سکیں ۔
{6}اوراد کے ترجمے پڑھنا ضروری نہیں ۔
{7}ہر وردکے اوّل وآخر ایک باردرود شریف پڑھئے، ہاں ایک نشست میں اگر زیادہ اوراد پڑھیں تو اختیار ہے کہ ابتداء ً ایک بار اور تمام اوراد ختم کرنے کے بعد ایک باردُرود شریف پڑھ لیں ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
دن یا رات میں کسی بھی وقت روزانہ پڑھئے
{1} اَسْتَغْفِرُاللہَ الْعَظِیْمَ وَاَتُوْبُ اِلَیْہط70بار ۔