Brailvi Books

سیرتِ مصطفٰی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
173 - 872
حضور تا جدارِ دو عالم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ والہ وسلم 

             کی مدنی زندگی
تعالیٰ اﷲ ذات مصطفی کا حسن لاثانی

کہ یکجا جمع ہیں جس میں تمام اوصافِ امکانی

دعائے یونسی، خلق خلیلی، صبر ایوبی

جلال موسوی، زہدِ مسیحی، حسن کنعانی

                 (صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم)
Flag Counter