وہاں ایسی ایسی نعمتیں پاؤگے کہ ان کی مثل تمہاری آنکھوں نے کبھی دیکھیں نہ تمہارے کانوں نے کبھی ان کا تذکرہ سنا، اور نہ ہی تمہارے دِ ل میں کبھی ان کا خیال گزرا،اور یہ سب اَللہ عَزَّ وَجَلَّنے حضرت سیِّدُناابو دَرْدَاء رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکے لئے تیارکی ہیں کیونکہ انہوں نے دنیا کو ان راحتوں کے لئے چھوڑ دیا۔“
(الزہد للامام احمد بن حنبل ، باب زہد ابی الدَرْدَاء ، الحدیث:714، ص159، بتغیرٍ)
اَللہ تَبَارَکَ وَ تَعَالٰیہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین بِجَاہِ النَّبِیِّ الۡاَمِیۡنصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ